ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاداب خان کا اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف، ناقدین کو بھی جواب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-27
in کھیل
A A
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بنگلورو///
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔
چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی تنقید پر نہیں ہمیں اپنی کارکردگی پر توجہ دینا ہو گی، سوشل میڈیا زیادہ نہیں دیکھتے بہتر یہ ہی ہے کہ سوشل میڈیا سے دور رہیں۔
شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم میں اتحاد ہے، پاکستان ٹیم برے وقت سے نکلی ہے اور نکلے گی، ایسی پوزیشن سے پاکستان کو نکلنا آتا ہے، برے دن آتے ہیں اور کل سے اچھے دن شروع ہوں گے، اب ڈو اینڈ ڈائی میچز شروع ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فیلڈنگ سے ٹیم کھڑی ہوتی ہے، جب آسان کیچز ڈراپ ہوں گے اور آسان باؤنڈری نہیں روکیں گے تو پریشر بن جاتا ہے۔
نائب کپتان نے کہا کہ ہمیں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں اچھا کرنا ہو گا، انجری اور بیماری کو شکست کی وجہ قرار نہیں دے سکتے۔
انہوں نے کہا کہ آل راؤنڈر کو تینوں شعبوں میں اچھا کرنا ہوتا ہے، جس ٹیم کی بولنگ فارم اچھی ہو گی وہ آگے جائے گی، ہماری بولنگ لائن نے اچھی کارکردگی نہیں دکھائی، امید ہے اگلے میچز میں اچھی بولنگ ہو گی۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں کل اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستانی ٹیم نے اب تک 5 میچز میں سے 2 جیتے ہیں، پاکستان ٹیم کو بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان نے شکست دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر

Next Post

سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے دی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر

سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے دی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.