ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی کھلاڑیوں سے شائقین کی بدسلوکی؛ عرفان پٹھان نے نیا جواز پیش کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-21
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی کپتان اور ٹیم کے ساتھ بھارتی شائقین کے ناروا رویے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے نیا جواز پیش کردیا۔
میگا ایونٹ میں بھارتی شائقین کے ناروا سلوک اور مذہبی نعروں کے ذریعے کھلاڑیوں کو اُکسانے کی کوشش پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی سے شدید احتجاج کیا تھا اور تماشائیوں کے رویے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔
بھارتی شائقین کرکٹ کے ناروا سلوک کو جواز پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے لکھا کہ ’’ہم پشاور میں میچ کھیل رہے تھے تو تماشائی نے لوہے کی کیل پھینکی جو آنکھ کے نیچے لگی ہم نے اس کا ایشو نہیں بنایا تھا البتہ میزبانی کی تعریف کی تھی‘‘۔
ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ’’اسی طرح میچ کے دوران شائقین کرکٹ نے پیار سے بالاجی زرا دھیرے چلو کے بعرے لگائے تھے لیکن ہم آگے بڑھے اور اس پر رونے کی بجائے جیت پر توجہ مرکوز کی‘‘۔
دوسری جانب بھارت میں میگا ایونٹ جاری ہے تاہم پاکستانی شائقین کرکٹ کو بھارتی حکومت کی جانب سے تاحال ویزے جاری نہیں کیے گئے جبکہ پاکستانی صحافیوں کو بھی پاک بھارت میچ سے محض ایک روز قبل ویزے دئیے گئے تھے۔
واضح رہے کہ بورڈ حکام نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر بھی احتجاج کیا تھا جبکہ اسے معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی بھی قرار دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاحوں کی آمد ریکارڈ توڑتوہے

Next Post

عرفان پٹھان نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

عرفان پٹھان نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.