منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کے ساتھ بھارتی کرکٹ فینز نے سیلفیاں بنوائیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-19
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

بنگلورو//
بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جب ٹریننگ کے بعد واپس جانے لگے تو سیلفیاں لینے والوں کا رش لگ گیا۔
کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے شائقین کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اُن کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔
اس موقع پر کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفی بنوانے والے ایک بچے کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔
بھارتی کرکٹ فین پاکستانی کرکٹرز سے آٹو گراف لینے چناسوامی اسٹیڈیم پہنچا، بنگلور کا رہائشی پرانوو محمد نواز اور بابر اعظم کی شرٹس پر سائن کا خواہشمند تھا اور وہ بابر کے ڈیبیو میچ کے ٹکٹ پر بھی آٹوگراف لینا چاہتے تھا۔
پرانوو کا کہنا ہے کہ 2016 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی پلیئرز سے ملاقات ہوئی تھی، ان سے سے مل کر ہمیشہ بہت اچھا لگا ہے۔
پاکستان 20 اکتوبر کو اسی گراؤنڈ آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دانش کنیریا نے مذہبی تعصب پر پاکستان کرکٹ کو گھیرا

Next Post

ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا

ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.