ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاؤ آیا ہے:میتھیو جان

’عوام میں مثبت اپروچ ہوتا ہے تو ترقی اور تعلیم کی طرف پیش قدمی کی جاسکتی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-15
in اہم ترین
A A
سرینگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاؤ آیا ہے:میتھیو جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر//
سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سائوتھ سرینگر کے ڈی آئی جی میتھیو اے جان کا کہنا ہے کہ سرینگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلائو آیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے مثبت اپروچ سے ہی ترقی اور تعلیم کی طرف پیش قدمی ممکن ہے ۔
ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں سی آر پی ایف کی طرف سے منعقدہ ایک مفت میڈیکل کیمپ کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
جان نے کہا’’سرینگر میں صورتحال میں کافی مثبت بدلائو آیا ہے جب عوام میں مثبت اپروچ ہوتا ہے تو ترقی اور تعلیم کی طرف پیش قدمی کی جاسکتی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ صورتحال میں کافی بہتری دیکھی جاسکتی ہے ۔
مفت میڈیکل کیمپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جان نے کہا کہ ہم علاقے میں مزید۳مفت میڈیکل کیمپ منعقد کرنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھانہ پورہ میں منعقدہ یہ کیمپ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوا۔
ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ اس کیمپ میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قریب۳سو مریضوں کو علاج کیا گیا۔ڈی آئی جی نے کہا کہ علاقے کے لوگ ہماری اس پہل سے خوش ہیں اور اس کی سراہنا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم بھی سوسائٹی کا حصہ ہیں لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سرکاری اراضی سے بے دخلی کی مہم غیر قانونی تھی ‘

Next Post

بھاری برفباری کی وارننگ:آئی ایم ڈی نے جموں کشمیر اور لداخ کیلئے اورینج‘الرٹ جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

بھاری برفباری کی وارننگ:آئی ایم ڈی نے جموں کشمیر اور لداخ کیلئے اورینج‘الرٹ جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.