ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ایک بار پھر ’بابراعظم‘ کو نشانے پر رکھ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-15
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پاکستان مخالف جذبات رکھنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر بابراعظم کو نشانے پر رکھ لیا۔
احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر میچ کے دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر بابراعظم اور ویرات کوہلی کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے بتایا کہ انکی اوسط بھارت کیخلاف محض 28 رنز کی ہے جبکہ کوہلی اِن سے بہت آگے ہیں وہ گرین شرٹس کے خلاف 55 کی اوسط رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بابراعظم پر بھارت کے خلاف میچ میں پرفارم کرنے کا دباؤ ہوگا۔
قبل ازیں آئی سی سی براڈ کاسٹر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ہونے والی تقریب ٹی وی پر نشر پر نہیں کرنے کا اعلان کیا تھا، اس تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ بچن، رجنی کانت، انشکا شرما سمیت کئی اداکار شریک تھے جبکہ اریجیت سنگھ سمیت دیگر گلوکاروں نے پرفارمنس کا مظاہر کیا تھا۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی س ی بی) کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو شیئر کی گئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اسٹیڈیم روانگی کے موقع پر احمد آباد کی سڑکوں پر شائقین کرکٹ پاکستانی اسٹارز کی ایک جھلک دیکھنے فینز کا ہجوم امڈ آیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گرد کون…؟

Next Post

پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناکامی پر شعیب اختر مایوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر

پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناکامی پر شعیب اختر مایوس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.