ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

معطل شدہ ڈی ایس پی شیخ عادل ضمانت پر رہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in تازہ تریں
A A
Aadi
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۴اکتوبر

انسداد بد عنوانی کی ایک خصوصی عدالت نے ہفتے کے روز معطل ڈپٹی سپر انٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) شیخ عادل مشتاق کو ضمانت دے دی۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ڈی ایس پی کو ماہ گذشتہ مبینہ بد عنوانی اور بھتہ خوری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ ملزم کو 21 اکتوبر تک عبوری ضمانت دے دی گئی ہے جو اس کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ بھی ہے ۔

ڈی ایس پی شیخ عادل مشتاق 2015 بیچ کے کشمیر پولیس سروس (کے پی ایس) افیسر ہیں جنہیں 21 ستمبر کو کئی کیسز میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

گرفتاری کے بعد کیس کی تحقیقات کےلئے 5 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی تھی اور عادل کو گرفتاری کے بعد معطل بھی کیا گیا تھا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا تھا کہ 17ویں آئی آر پی میں تعینات ڈی ایس پی عادل مشتاق کو ایف آئی آر زیر نمبر 149زیر دفعات 7اے انسداد بد عنوانی ایکٹ اور 193,201,210,218,221ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاوآیا ہے

Next Post

ایل جی صاحب کی وضاحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ایل جی صاحب کی وضاحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.