ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاوآیا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in تازہ تریں
A A
سری نگر فائرنگ :ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

‘

سرینگر/ 14 اکتوبر

 سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) ساﺅتھ سری نگر کے ڈی آئی جی میتھیو اے جان کا کہنا ہے کہ سری نگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاﺅ آیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے مثبت اپروچ سے ہی ترقی اور تعلیم کی طرف پیش قدمی ممکن ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

 ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں سی آر پی ایف کی طرف سے منعقدہ ایک مفت میڈیکل کیمپ کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

 جان نے کہا”سرینگر میں صورتحال میں کافی مثبت بدلاﺅ آیا ہے جب عوام میں مثبت اپروچ ہوتا ہے تو ترقی اور تعلیم کی طرف پیش قدمی کی جاسکتی ہے “۔ان کا کہنا تھا کہ صورتحال میں کافی بہتری دیکھی جاسکتی ہے ۔

 مفت میڈیکل کیمپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جان نے کہا کہ ہم علاقے میں مزید 3 مفت میڈیکل کیمپ منعقد کرنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھانہ پورہ میں منعقدہ یہ کیمپ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوا۔

 ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ اس کیمپ میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قریب۳ سو مریضوں کو علاج کیا گیا۔ڈی آئی جی نے کہا کہ علاقے کے لوگ ہماری اس پہل سے خوش ہیں اور اس کی سراہنا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم بھی سوسائٹی کا حصہ ہیں لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے تین مسائل ہیں:بدعنوانی، علیحدگی پسند ایجنڈا، اور بھارت مخالف ماحولیاتی نظام:ایل جی

Next Post

معطل شدہ ڈی ایس پی شیخ عادل ضمانت پر رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
Aadi

معطل شدہ ڈی ایس پی شیخ عادل ضمانت پر رہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.