ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے حملے میں 9 امریکی، 18 تھائی اور ارجنٹائن کے 7 شہری بھی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-11
in عالمی خبریں
A A
غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

غزہ///
حماس کے ہفتے کو اسرائیل پر حملے میں اسرائیلی شہریوں کے ساتھ 11 امریکی، 18 تھائی اور ارجنٹائن کے 7 شہری بھی مارے گئے جب کہ درجن سے زائد لاپتا ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز ہوگئی جب کہ درجنوں کو یرغمال بنالیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی جو تفصیلات سامنے آرہی ہے اس نے پوری دنیا کو چونکا دیا۔حماس کے حملے کے دن ہی امریکا سمیت کئی ممالک نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے شہری اسرائیل میں پھنس گئے جن سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ امریکی شہریوں کا ایک بڑا گروپ فیسٹیول میں شرکت کے لیے اسرائیل گیا تھا۔
اب تک کی دستیاب معلومات کے مطابق امریکا کے 11 شہری اسرائیل میں حماس کے حملے میں مارے گئے جب کہ درجن سے زائد لاپتا ہیں۔ اسی طرح برطانوی شہریوں کی بڑی تعداد بھی تعداد لاپتا ہے۔
تھائی لینڈ کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 18 شہری اسرائیل میں مارے گئے جب کہ متعدد لاپتا ہیں جن کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔ادھر ارجنٹائن کی وزارت داخلہ نے بھی اپنے 7 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 15 شہری لاپتا ہے جنھیں مبینہ طور پر حماس نے یرغمال بنالیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پرینکا 12 اکتوبر کو منڈلا میں کانگریس کی جن آکروش ریلی میں شرکت کریں گی

Next Post

غزہ میں معصوم شہریوں کی اموات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

غزہ میں معصوم شہریوں کی اموات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.