ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چنئی میں 300 کا ہدف بھی مشکل ہو سکتا ہے: کیف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-07
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

چنئی//) ٹیم انڈیا کو گلین میکسویل اور ایڈم زمپا سے محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے سابق بلے باز محمد کیف نے کہا کہ چنئی کی پچ پر 300 رنز کا اسکور چیلنجنگ ثابت ہو سکتا ہے۔
اسٹار اسپورٹس کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں کرکٹر سے کمنٹیٹر بنے کیف نے کہاکہ "ہمیں چنئی کے گراؤنڈ پر 350 جیسے بڑے اسکور کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ 290-300 کا ہدف بھی ہندوستان کے لیے کارگر ثابت ہوگا، کیونکہ ہمارے پاس اچھے گیند باز ہیں جو دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس لیے میں چاہوں گا کہ ہم اچھی بولنگ اور فیلڈنگ کریں۔
حالیہ میچوں میں اسپن باؤلنگ کے خلاف ہندوستانی بلے بازوں کی خراب کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستانی بلے بازوں کو میکسویل اور زمپا سے محتاط رہنا ہوگا۔ میکسویل اور زمپا پرانی گیند پر ہندوستانیوں کے لیے پریشانی پیدا کر سکتے ہیں۔ بلے بازوں کو خاص طور پر اسپن اور شارٹ گیندوں کے خلاف پل شاٹس پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی اور اس کام میں پل شاٹ کے ماہر کوچ راہل دراوڑ مددگار ثابت ہوں گے۔
انہوں نے کہاکہ “پہلے 20 اوورز میں مچل اسٹارک کی سوئنگ نئی گیند کے ساتھ کام کر سکتی ہے جبکہ میکسویل اور زمپا سے نمٹنے کے لیے خصوصی تیاری کرنی چاہیے جو کھیل کو سست کرنے کی کوشش کریں گے۔ اسپن ہندوستانی بلے بازوں کے لیے ایک مسئلہ رہا ہے کیونکہ وہ اسپن کے لیے اپنی وکٹیں کھو رہے ہیں۔ میری رائے میں یہ پہلا میچ ہے اور چنئی جیسے گراؤنڈ پر ہمیں 350 جیسے بڑے اسکور کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ میں چاہوں گا کہ ہم باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی طرح کریں، وراٹ کوہلی درمیانی اوورز میں تیز سنگلز اور ڈبلز کی اپنی عادت کے ساتھ کھیل کو کنٹرول کرتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اگر ہندوستانی بلے باز زمپا اور میکسویل کے خلاف اپنے پیروں کا خوب استعمال کریں تو انہیں کوئی نہیں روک سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبھمن کو بخار، آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا مشکل

Next Post

ورلڈ کپ، محمد رضوان نے سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

ورلڈ کپ، محمد رضوان نے سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.