جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم کیف کی مدد سے تھک جائیں گے

پوتین ایسا سوچ کر غلطی کر رہے: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in عالمی خبریں
A A
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

Washington

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ریاض//
وائٹ ہاؤس نے کریملن کے ان بیانات کو مسترد کر دیا کہ یوکرین کی حمایت کرتے ہوئے مغربی تھکاوٹ میں اضافہ ہو جائے گا۔ یاد رہے امریکی بجٹ معاہدے کے بعد ہفتے کے روز کانگریس کی جانب سے وفاقی اداروں کی بندش سے بچنے کے لیے کیف کو نئی امداد سے محروم کر دیا گیا تھا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا کہ اگر پوتین سمجھتے ہیں کہ وہ ہم سے آگے نکل سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں۔ روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی حمایت کرنے والا ایک بڑا مغربی اتحاد ہے۔
وائٹ ہاؤس کی یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی ہے جب جب امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے کانگریس کو خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کو بھیجے گئے ہتھیاروں کو تبدیل کرنے کے لیے درکار فنڈنگ ختم ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سے وہ کچھ افواج کی دوبارہ سپلائی کو سست کرنے پر مجبور ہے۔ پینٹاگون کے کانگریس کو بھیجے گئے خط میں اس نے کانگریس سے یوکرین کے لیے فنڈنگ کی تجدید کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کانگریس ہفتے کے آخر میں ایک قلیل مدتی فنڈنگ بل منظور کرکے حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے میں کامیاب رہی ہے لیکن اس اقدام کی وجہ سے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو فراہم کی جانے والی تمام امداد کو روک دیا گیا۔
پینٹاگون کے کمپٹرولرمائیکل میک کارڈ نے ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے رہنماؤں کو بتایا کہ یوکرین میں امریکی فوجی سٹاک کو دوبارہ بھرنے کے لیے کانگریس کی طرف سے پیش کیے گئے 25.9بلین ڈالر کے پیکج میں سے 1.6بلین ڈالر باقی رہ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈومینیکن ریپبلک کی نائب صدر کی صدر مرمو سے ملاقات

Next Post

اسرائیل میں میکسیکو کے سابق سفیر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

اسرائیل میں میکسیکو کے سابق سفیر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.