منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روٹرڈیم میں فائرنگ، تین افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in عالمی خبریں
A A
یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ہیگ//
ہالینڈ کے روٹرڈیم شہر میں جمعرات کو روز ایک بندوق بردار نے دو مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے تین لوگوں کو ہلاک کر دیا۔
پولیس نے بتایا کہ ایک 39 سالہ خاتون اور ایک 43 سالہ شخص کو دوپہر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس واقعے میں خاتون کی 14 سالہ بیٹی شدید زخمی ہوئی اور بعد ازاں ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک 32 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کیا جو روٹرڈیم میں یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔ اس پر ایک گھر میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے کو گولی مارنے کا الزام ہے۔ بعد ازاں اس نے ایک میڈیکل سنٹر میں ٹیچر کو گولی مار دی۔
پولیس نے واقعے کو ٹارگٹڈ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزم نے اکیلے ہی جرم کو انجام دیا ہے۔ اس کے مقصد کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ اس شخص کو 2021 میں جانوروں سے زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا تھا ۔وہ اس گھر کے قریب رہتا تھا جہاں اس نے خاتون اور اس کی بیٹی کو گولی ماری تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بحیرہ روم میں 2500 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو گئے: اقوام متحدہ

Next Post

چین دنیا میں غالب طاقت بننے کا خواہاں ہے: بلینکن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

چین دنیا میں غالب طاقت بننے کا خواہاں ہے: بلینکن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.