منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحیرہ روم میں 2500 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو گئے: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اقوام متحدہ//
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ایک اہلکار نے جمعرات کو بتایا کہ سال کے آغاز سے اب تک 2500 سے زائد تارکین وطن بحیرہ روم کو عبور کر کے یورپ جانے کی کوشش میں ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔
نیویارک میں ’یو این ایچ سی آر‘ کے دفتر کے ڈائریکٹر روفن مینیکڈی ویلا نے بحیرہ روم میں تارکین وطن کے بحران سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہا کہ "رواں سال کے آغاز سے 24 ستمبر تک 2500 سے زائد افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے تھے۔ یہ تعداد ظاہر کرتی ہے۔ 2022 میں اسی مدت کے دوران 1680لوگوں کے مقابلے میں دو تہائی کا اضافہ ہوا۔
خبر رساں ایجنسی "اے ایف پی ” کے مطابق یو این اہلکار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "زمین پر بھی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور ان پر کسی کی توجہ نہیں جاتی "۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ "مغربی یا مشرقی افریقہ اور ہارن آف افریقہ سے لیبیا تک کا سفر اور ساحل پر شروع ہونے والے مقامات دنیا کے خطرناک ترین سفروں میں سے ایک ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ "سب صحارا افریقہ سے زمینی راستے سے سفر کرنے والے مہاجرین اور تارکین وطن کو ہر قدم پر موت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔”
اعلان کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال کے آغاز سے 24 ستمبر 2023 کے درمیان مجموعی طور پر 186,000تارکین وطن جنوبی یورپ (اٹلی، یونان، قبرص اور مالٹا) پہنچے، جن میں سے 130,000اٹلی میں بھی شامل ہیں ۔
رواں سال کے آغاز اور اگست 2023 کے درمیان 102,000سے زیادہ تارکین وطن نے تونس سے اور 45,000نے لیبیا سے بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے تصدیق کی کہ اس تعداد میں سے 31,000لوگوں کو سمندر میں بچایا گیا یا انہیں روک کر تونس میں اتارا گیا اور 10,600کو لیبیا میں واپس کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یونان: طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی

Next Post

روٹرڈیم میں فائرنگ، تین افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار

روٹرڈیم میں فائرنگ، تین افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.