جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نصف آبادی کے لیے انصاف ضروری: دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے ناری شکتی وندن ایکٹ کو ایک "گیم چینجر” قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ جب تک 50 فیصد انسانیت کے لیے انصاف کو یقینی نہیں بنایا جائے گا، معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔
مسٹر دھنکھڑ نے آج راجستھان میں برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنس (بی آئی ٹی ایس) پلانی کے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے خواتین کو اسمبلیوں اور لوک سبھا میں ایک تہائی ریزرویشن دینے کے بل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ خواتین کے حقوق کی پہچان اور ان کے حقوق کی تصدیق ہے ۔
مسٹر دھنکھڑ نے عام لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے تعلیم کو سب سے مؤثر اور کارآمد ذریعہ بتایا اور کہا کہ اس سے ہندوستان کی ترقی میں تیزی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری عمل میں احتساب اور شہری شراکت کی اہمیت کو مضبوط کرتے ہوئے ہر شہری کو پارلیمنٹ میں پٹیشن پیش کرنے کا حق ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جی-20 رکن کے طور پر افریقی یونین کی شمولیت ہندوستان کے تہذیبی اخلاق کے ساتھ گہرائی سے ہم آہنگ ہے ۔ ہندوستان-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری (آئی ایم ای سی) پر دستخط کو عالمی ‘گیم چینجر’ قرار دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ ہندوستان کے کردار نے ‘گلوبل ساؤتھ’ کو عالمی سطح پر ایک مضبوط آواز دی ہے ۔
بدعنوانی کو ‘جمہوریت اور ترقی کا قاتل’ قرار دیتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں طاقت کے دلالوں کے اثر و رسوخ والے اقتدار کی راہداری کو بے اثر کرنے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ہندوستان مخالف بیانات کا فعال طور پر مقابلہ کریں جو ہندوستانی اداروں کو داغدار، بدنام اور کمزور کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ سے کم کچھ بھی منظور نہیں: بابر اعظم

Next Post

سرکاری کمپنیاں ملک کو کوئلہ ہی نہیں عوام کو پانی بھی فراہم کر رہی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ

سرکاری کمپنیاں ملک کو کوئلہ ہی نہیں عوام کو پانی بھی فراہم کر رہی ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.