نیویارک//
یہودیوں کے "کفارہ کی عید” کی یاد میں سینکڑوں آباد کاروں نے پیر کی صبح اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ کل اتوار کو 673 آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بولا تھا۔
سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی ممالک نے گذشتہ روز یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت کی ہے۔