جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خواتین ریزرویشن بل خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک اہم قدم : میگھوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کے نو برسوں میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوا : میگوال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//قانون و انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے جمعرات کو راجیہ سبھا پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن فراہم کرنے والے آئین (128 ترمیمی) بل 2023 پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ خواتین کو سماجی و اقتصادی حیثیت میں اضافے کا موقع فراہم کرنے والا بل ہے ۔
مسٹر میگھوال نے کہا کہ نریندر مودی حکومت شروع سے ہی خواتین کو بااختیار بنانے کے حق میں رہی ہے ۔ ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانا ضروری ہے اور یہ بل اس سمت میں ایک اہم قدم ہے ۔ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ سماجی و اقتصادی ٹیکس کے ذریعے مساوات لانے کی کوشش کرے ۔ سوچھ بھارت، اجولا، جن دھن یوجنا اور پردھان منتری آواس یوجنا کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان سب میں خواتین کو بااختیار بنانے کو ترجیح دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ بل آرٹیکل 330، 332 اور 334 میں اضافی التزام کا اضافہ کرے گا۔ آئین کے مطابق خواتین کے ریزرویشن میں درج فہرست ذاتوں اور قبائل سے تعلق رکھنے والی خواتین کو خود بخود ریزرویشن مل جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں اور مردم شماری کے بعد خواتین کے ریزرویشن کو نافذ کیا جائے گا۔ اس پر عملدرآمد کے لیے منصفانہ اور شفاف طریقہ کار اپنایا جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتراکھنڈ کے رودرپریاگ ضلع میں دودھ کی پیداوار میں مسلسل اضافہ

Next Post

امریکا: گاڑی پُل سے کھائی میں جاگری، شہری ہلاک، گوگل پر مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
روس نے گوگل پر دوبارہ 144000 ڈالر کاجرمانہ لگایا

امریکا: گاڑی پُل سے کھائی میں جاگری، شہری ہلاک، گوگل پر مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.