ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شہروں میں چلیں گی 10ہزار میڈان انڈیا الیکٹرک بسیں ،امریکہ اورہندوستان نے کیانئی شراکت داری کااعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-21
in قومی خبریں
A A
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی //امریکہ اور ہندوستان نے آج ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا جس کے تحت ملک کے شہروں میں 10ہزارمیڈان انڈیاالیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی ۔
اس موقع پر امریکہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ آج امریکہ اور ہندوستان نے ایک میکانزم کا آغاز کیا جوملک کے شہروں میں 10ہزارمیڈان انڈیاالیکٹرک بسوں کو چلانے میں سہولت فراہم کریگا،جس سے ایک مشترکہ ویژن حقیت بن گیاہے ،پہلی بار جسکا اعلان وزیراعظم نریندرمودی کے وہائٹ ہاؤس کے دورے کے دوران کیاگیاتھا۔امریکہ کو ہندوستان کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے کیونکہ یہ تبدیلی کوظاہر کرتی ہے جو مرکوز اور تعاون پر مبنی اقدام کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہے ۔
خود الیکٹرک بس میں سوار ہوکر تقریب میں پہنچنے والے ہندوستان میں امریکہ کے سفیرایرک گارسیٹی نے کہاکہ ‘‘ ہم روزآنہ عالمی سطح پر آب وہوا کے بحران کے اثرات دیکھتے ہیں ۔ہمیں ابھی قدم اٹھانا پڑیگا ورنہ ہم اپنے کرہ ارض اور اپنے عوام کے مستقبل کو تباہ کردیں گے ۔آج جس شراکت داری کا اعلان کیاگیاہے اس سے ہندوستان بھر میں 10ہزار الیکٹرک بسوں کے بیڑے کے لیے رقم کابندوبست کرنے میں مددملے گی جس سے ہندوستان میں الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹیشن میں توسیع ہوگی ،صاف ستھرے شہر ہونگے اور لوگ صحت مندہونگے ۔’’
بیان میں کہاگیاہے کہ جی -20 قائدین کی حالیہ سربراہ کانفرنس سے واضح ہوگیاہے کہ امریکہ اور ہندوستان آب وہوا کے بحران سے نمٹنے کے لیے پائیدار سرمایہ کاری کے ذریعہ شراکت داری کررہے ہیں جس میں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے کوکاربن سے پاک بنانا شامل ہے ۔حکومت ہند اور امریکہ کے مابین اس نئی پہل سے ظاہر ہوتاہے کہ کس طرح سے پبلک اور پرائیویٹ پارٹنر گیس کے اخراج کوکم کرنے اور الیکٹرک موبیلٹی کو فروغ دینے کے لیے ملکر کام کرسکتے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

30 دنوں کے اندر ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ کی تشکیل: راجیو چندر شیکھر

Next Post

خلائی شعبے میں کامیابیوں کی وجہ سے ہندوستان عالمی مرکز بنا : دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

خلائی شعبے میں کامیابیوں کی وجہ سے ہندوستان عالمی مرکز بنا : دھنکھڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.