جمعرات, ستمبر 28, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی نے رجنی کانت کو گولڈن ٹکٹ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-20
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ سے کم کچھ بھی منظور نہیں: بابر اعظم

ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیا

نئی دہلی// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے منگل کو جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو آئندہ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے گولڈن ٹکٹ دیاگیاہے۔
بی سی سی آئی بورڈ کے سکریٹری جے شاہ نے آج زبان اور ثقافت سے بالاتر ہوکر لاکھوں لوگوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے عظیم اداکار رجنی کانت کو گولڈن ٹکٹ پیش کیا۔
بی سی سی آئی نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے رجنی کانت کو گولڈن ٹکٹ دے کر ان کی عزت کی۔ اس عظیم اداکار نے کروڑوں دلوں کی دھڑکنوں پر اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔
انہوں نے کہا، ”ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اداکار آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں ہمارے معزز مہمان کی حیثیت سے شرکت کریں گے اور اپنی موجودگی سے کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ میں چمک پیدا کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ بی سی سی آئی نے ہندوستان میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کچھ مشہور شخصیات کو مدعو کیا تھا۔ ’گولڈن ٹکٹ فار انڈیا آئیکونز‘کے نام سے منعقد اس مہم کے کچھ سیلیبرٹی اورسابق کرکٹرز کو بی سی سی آئی کی طرف سے ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے کے لیے گولڈن ٹکٹ دیاجا رہے ہیں۔
بی سی سی آئی نے امیتابھ بچن-سچن تیندولکر کو گولڈن ٹکٹ دے کر ورلڈ کپ میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔وہیں اس لسٹ میں ایک اور سپر اسٹار رجنی کانت بھی بی سی سی آئی کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوشل میڈیا کا ناجائزا ستعمال

Next Post

لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کا بابر کی تصویر کیساتھ کرارا جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
کھیل

ورلڈ کپ سے کم کچھ بھی منظور نہیں: بابر اعظم

2023-09-28
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
کھیل

ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیا

2023-09-28
کھیل

نکہت زرین نے کوریا کی کھلاڑی کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کیا

2023-09-28
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
کھیل

نیوی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ورلڈکپ کیلئے فٹ قرار

2023-09-28
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت
کھیل

آسٹریلیا کی جارحانہ بلے بازی ، ہندوستان کو جیت کے لئے 353 رن درکار

2023-09-28
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست
کھیل

افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئی

2023-09-27
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
کھیل

نہیں چاہتا ایسا ہو کہ میں اپنے ٹارگٹ سے ایک قدم پیچھے چلا جاؤں: کین ولیمسن

2023-09-27
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
کھیل

شاہین کے ساتھ نئی گیند کا پارٹنر حسن علی ہوں گے: بابر اعظم

2023-09-27
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کا بابر کی تصویر کیساتھ کرارا جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.