ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈیزل گاڑیوں پر 10 فیصد جی ایس ٹی کی تجویز نہیں: گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-13
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ فی الحال ڈیزل گاڑیوں پر دس فیصد اضافی جی ایس ٹی لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔
ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے ، مسٹر گڈکری نے ایکس کہا، "ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر 10 فیصد اضافی جی ایس ٹی کی تجویز دینے والی میڈیا رپورٹس کے بارے میں وضاحت کی فوری ضرورت ہے اور اس تناظر میں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ حکومت کے پاس ایسی کوئی تجویززیرغور نہیں ہے ۔
انہوں نے مزید کہا، "2070 تک ملک میں کاربن کے اخراج کونیٹ زیرو کرنے کے ہدف اور ڈیزل جیسے خطرناک ایندھن کی وجہ سے فضائی آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے ساتھ ہی گاڑیوں کی فروخت کو تیز کرنا ہمارا عزم ہے اور اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے فعال طورپر صاف اور سبز متبادل ایندھن کو اپنانے کی ضرورت ہے اور یہ ایندھن درآمدی متبادل، کم لاگت، مقامی اور آلودگی سے پاک ہونے چاہئیں۔
قبل ازیں، سوسائٹی آف انڈین آٹوموبائل مینوفیکچررز (ایس آئی اے ایم) کی 63ویں سالانہ میٹنگ میں، مسٹر گڈکری نے آج صبح کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج شام ان کی رہائش گاہ پرملاقات کرنے والی ہیں جس میں ڈیزل گاڑیوں پر 10 فیصد اضافی جی ایس ٹی لگانے کی تجویز پیش کریں گے ۔
تاہم میڈیا میں یہ خبر آنے کے بعد مسٹر گڈکری نے مائیکرو سائٹ ایکس پر وضاحت دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسان ہی دنیا کے حقیقی محافظ : مرمو

Next Post

مہنگائی سے متاثر 47 فیصد لوگوں نے لائف انشورنس پالیسیاں واپس کیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مہنگائی سے متاثر 47 فیصد لوگوں نے لائف انشورنس پالیسیاں واپس کیں: کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.