جمعہ, ستمبر 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امریکہ کو بائیڈن-مودی ملاقات سے پیشرفت کی امید، جی 20 میں شی کی عدم موجودگی پر غیرجانبدار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-09
in قومی خبریں
A A
امریکہ اور بھارت کا پاکستان سے سرحد پار دہشت گردی ختم کرنے کا مشترکہ مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کھڑگے – راہل نے سوامی ناتھن کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

شہری کچرے کااستعمال سڑک کی تعمیر میں کیا جائے گا: گڈکری

نئی دہلی// امریکہ نے جی-20 سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کی غیر حاضری پر ایک طرح کا غیر جانبدارانہ رویہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ گروپ کو بڑے مسائل سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون کے ایک مضبوط مرکز برقرار رکھنے اور اس کے لیے ہندوستان جیسے ممالک کے ساتھ تعاون میں اپنا بڑا مفاد دیکھتا ہے ۔
امریکہ نے جمعہ کے روز امید ظاہر کی کہ صدر جوبائیڈن اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان نئی دہلی میں ہونے والی دو طرفہ بات چیت سے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی پیداوار اور دیگر شعبوں میں تعاون کی سمت میں "بامعنی پیش رفت” ہوگی۔
مسٹر بائیڈن کے ساتھ جی-20 سربراہی اجلاس کے لیے ہندوستان آئے ہوئے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جرمنی کے ریمسٹین ایئر بیس جاتے ہوئے صدارتی خصوصی طیارے میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ نئی دہلی میں ہونے والے جی-20 سربراہی اجلاس میں مسٹر شی کی غیر موجودگی کا اثر کیا ہوگا اس میں نہیں پڑنا چاہتے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندستان، برازیل اور جنوبی افریقہ کے بعد امریکہ کو بھی جی-20 اجلاس منعقد کرنا ہے اور فورم کو آگے لے جانے میں امریکہ کو ان ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے ۔
وائٹ ہاؤس کی طرف سے فراہم کردہ بریفنگ کے متن کے مطابق مسٹر سلیوان نے جمعہ کو کہا "میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے ، کیونکہ مجھ سے پریس کانفرنس روم میں چین کے بارے میں کئی سوال کئے گئے ہیں اور، آپ جانتے ہیں، ۔” حقیقت یہ ہے کہ کہ شی جن پنگ (چین کے صدر) نہیں آرہے ہیں – کیا وہ کھیل بگاڑنے کا کھیل کھیلیں گے یا کچھ اور کریں گے ۔ اس سلسلہ میں (شی کی غیر موجودگی کی وجہ سے ) اس سربراہی اجلاس میں کیا ہوگا میں اس کے بیچ میں نہیں آنا چاہتا ۔
نئی دہلی میں 9-10 ستمبر کو ہونے والے جی-20 سربراہی اجلاس میں چین کی نمائندگی اس کے وزیر اعظم لی کی چیانگ کریں گے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ہند پاک میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

Next Post

ڈی پی آئی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے : کانت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
قومی خبریں

کھڑگے – راہل نے سوامی ناتھن کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

2023-09-29
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
قومی خبریں

شہری کچرے کااستعمال سڑک کی تعمیر میں کیا جائے گا: گڈکری

2023-09-29
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

بی جے پی موجودہ آئین کو ہٹا کر دوسرا آئین لانا چاہتی ہے [؟] کھڑگے

2023-09-29
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
قومی خبریں

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

2023-09-28
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کی صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا

2023-09-28
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

سرکاری کمپنیاں ملک کو کوئلہ ہی نہیں عوام کو پانی بھی فراہم کر رہی ہیں

2023-09-28
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
قومی خبریں

نصف آبادی کے لیے انصاف ضروری: دھنکھڑ

2023-09-28
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
قومی خبریں

اسٹریٹیجک لحاظ سے اہم انڈو پیسیفک خطہ امریکہ کی ترجیح ہے: امریکی فوجی سربراہ

2023-09-27
Next Post
فلموں کی شوٹنگ کیلئے کشمیر سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہو سکتی :کانت

ڈی پی آئی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے : کانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.