ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا کے سربراہ صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس جائیں گے، امریکی اخبار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-06
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا کی امریکا کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیو یارک//
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے  ملاقات کرنے روس جائیں گے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات رواں ماہ ہوگی،کم جونگ ممکنہ طور پر بکتر بند ٹرین کے ذریعے روس جائیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم جونگ صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کیلئے ہتھیاروں کی فراہمی پر تبادلہ خیال کریں گے، البتہ ملاقات کے واضح مقام کے بارے میں ابھی کوئی معلومات سامنے نہیں آئی۔
امریکی اخبار کی رپورٹ پر شمالی کوریا یا روس کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔
یہ ممکنہ ملاقات اس وقت کی جارہی ہے جب وائٹ ہاؤس کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا تھا ہمارے پاس معلومات ہیں کہ روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کے حوالے سے مذاکرات ہونے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ دنوں روس یوکرین جنگ میں روس کو ہتھیار فروخت کرنے کی صورت میں شمالی کوریا کو خبردار کیا تھا۔
امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا تھا کہ  امریکا کو یقین ہےکہ روسی وزیر دفاع نے شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ سے جولائی میں ہونے والی ملاقات میں انہیں ہتھیاروں کی فروخت پر راضی کرنے کی کوشش کی تھی۔
جان کربی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا تھاجب گزشتہ ماہ روسی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو استوار کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران اور سعودی عرب خطے اور اسلامی دنیا کے دو بااثر ممالک ہیں: ابراہیم رئیسی

Next Post

چرار شریف‘ چاڈورہ میں تیز آندھی‘میوہ باغات کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

چرار شریف‘ چاڈورہ میں تیز آندھی‘میوہ باغات کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.