منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

 تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-06
in عالمی خبریں
A A
 تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تل ابیب//
اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے تین سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  بحرین میں اسرائیل کے نئے سفارت خانے کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر دورہ بحرین پر موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے اپنے بحرینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ۔
اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ہمیں براہ راست پروازوں کی تعداد، سیاحت، تجارتی حجم، سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔
اس کے علاوہ اسرائیلی وزیر خارجہ  ایلی کوہن نے پیر کے روز بحرین کے ولی عہد اور وزیر اعظم سلمان بن حمد الخلیفہ سے بھی ملاقات کی۔
واضح رہے کہ امریکا کی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے تعلقات بحالی کا ابراہم معاہدہ 2020 میں ہوا تھا۔
اسرائیل بحرین تعلقات ابراہم معاہدے کے تحت ہی معمول پر لائے گئے تھے،ابراہم معاہدے کے تحت اسرائیل کے متحدہ عرب امارات، سوڈان اور مراکش سے بھی تعلقات قائم ہوئے ہیں۔
امریکا ابراہم معاہدے کے تحت اسرائیل، سعودی عرب تعلقات بحالی کے لیے بھی کوشاں ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گورنر نے اگر من مانی کی تو ریاستی یونیورسٹیوں کی مالی مدد روک دی جائے گی:ممتا بنرجی

Next Post

میانمار میں قید آنگ سان سوچی بیمار ہوگئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
میانمار، آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا

میانمار میں قید آنگ سان سوچی بیمار ہوگئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.