جمعرات, ستمبر 21, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

گھریلو تشدد کیس: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو ضمانت مل گئی

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔
بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز ہیں جو اپنی مہارت کی بنیاد پر کسی بھی وقت کھیل کا رخ بدل سکتے ہیں لہذا آپ کو ان کا سامنا کرنے کے لیے اپنی بہترین کوشش کرنی ہوگی۔
ویرات کوہلی نے کہا کہ میں صرف یہ سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں کہ میں اپنے کھیل کو کیسے بہتر بنا سکتا ہوں۔ ہر روز، ہر پریکٹس سیشن، ہر سال اور ہر سیزن یہی چیز ہے جس نے مجھے اتنے لمبے عرصے تک اچھا کھیلنے اور اپنی ٹیم کے لیے پرفارم کرنے میں مدد کی۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل شیڈول ہے۔
ادھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹکرے کیلئے پرجوش اور پرامید ہیں۔
کینڈی میں پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ اس وقت ہمیں بھارت کے خلاف ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے، ڈیڑھ دو ماہ سے یہاں کرکٹ کھیل رہے ہیں پہلے یہاں ٹیسٹ سیریز کھیلی۔
انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار چیزیں اوپر نیچے ہوتی ہیں لیکن کافی عرصے سے اچھا کرتے آ رہے ہیں، ہم ایشیا کپ میں اچھا کرنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ مڈل آرڈر میں ہم تھوڑا مشکل میں رہے لیکن اب مڈل آرڈر کا رسپانس اچھا ہے، کوشش کریں گے کہ اپنی بہترین الیون کو ہی لے کر چلیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ کچھ کھلاڑیوں کو لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کھیلنے کا بھی موقع ملا، ہم پر پریشر نہیں مومینٹم بنا ہوا ہے کوشش کریں گے اسے برقرار رکھیں۔
بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں سب جانتے ہیں، پاکستان اور بھارت کا زبردست میچ ہوتا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ دنیا میں سب اس میچ کا انتظار کرتے ہیں ہم پُرجوش اور اُمید ہیں اچھا میچ ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاستدان اور جھوٹ باہم لازم ملزوم

Next Post

پورے ملک کو پرگنانند پر فخر ہے: انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر
کھیل

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

2023-09-21
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت
کھیل

گھریلو تشدد کیس: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو ضمانت مل گئی

2023-09-21
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی نے ورلڈکپ میچز کیلئے گراؤنڈز سے متعلق ہدایات جاری کردیں

2023-09-21
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی پیزا کے انتخاب پر مذاق کا نشانہ بن گئے

2023-09-21
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ہندوستانی ہاکی ٹیم عالمی نمبر 1 بننے کی کوشش کرے گی

2023-09-20
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر
کھیل

عامرکو دیکھ کر میں نے سوچ لیا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا،شعیب اختر

2023-09-20
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم
کھیل

لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کا بابر کی تصویر کیساتھ کرارا جواب

2023-09-20
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

بی سی سی آئی نے رجنی کانت کو گولڈن ٹکٹ دیا

2023-09-20
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

پورے ملک کو پرگنانند پر فخر ہے: انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.