ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ٹونٹی سربراہی اجلاس: چینی صدر دہلی نہیں آئیں گے

اجلاس میں بینگ کی نمائندگی اس کے وزیر اعظم کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-01
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
بینگ نے سرکاری طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دہلی میں آئندہ ماہ ہونے والے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں چین کے صدر‘ شی جن پنگ شرکت نہیں کریں گے ۔
بیجنگ کی نمائندگی اس کے وزیر اعظم لی کیانگ کریں گے ۔
سربراہی اجلاس نئی دہلی میں۹ سے ۱۰ ستمبر کو ہو گا ۔
ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مستند ذرائع کے مطابق چینی وزیر اعظم لی کیانگ ۵ سے ۷ستمبر کو جکارتہ میں۴۳ویں آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد براہ راست نئی دہلی جائیں گے۔ وی وی آئی پی طیاروں کے لیے پرواز کے منصوبے درج کر دیے گئے ہیں حالانکہ وزارت خارجہ کی طرف سے ابھی تک سرکاری اطلاع کا انتظار ہے۔
بھارت کی طرف سے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں وزارت خارجہ نے بھی سربراہی اجلاس میں شی جن پنگ کی عدم شرکت کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔
روسی صدر پوتن پہلے ہی اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ وہ نئی دہلی میں ہونے والے جی ۲۰سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ان کی جگہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ماسکو کی نمائندگی کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ جی ۲۰سربراہی اجلاس کو صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر بائیڈن کے لیے اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کے ایک موقع کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو مختلف تجارتی اور جغرافیائی سیاسی تنازعات کی وجہ سے انتہائی کشیدہ ہیں۔
شی کی بائیڈن کے ساتھ آخری ملاقات اور بات چیت نومبر ۲۰۲۲میں انڈونیشیا کے بالی میں جی۲۰سربراہی اجلاس کے دوران ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’الیکشن کبھی بھی‘ریاستی درجہ ابھی نہیں ‘

Next Post

ایک ملک ایک الیکشن کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

ایک ملک ایک الیکشن کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.