جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائب صدرجمہوریہ ٔ ہند کا اونم کے موقع پر نیک خواہشات پیش کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-29
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑنے اونم کے موقع پر ملک کے عوام کو کو مبارکباد دیتے ہوئے انہیں سکون اور خوشحالی کی تمنا کی۔
نائب صدر کے سکریٹریٹ نے پیر کو یہاں کہا کہ اونم کے موقع پر نائب صدر جمہوریہ نے ملک کے عوام کو ایک پیغام جاری کیا ہے ۔
مسٹر دھنکھر نے کہا اپنے پیغام میں کہا میں اونم کے مقدس موقع پر اپنے ملک کے عوام کو پرجوش مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ اونم ، اتحاد، فصل کی کٹائی اور ثقافت سے مالا مال کا ایک مقدس تہوار ہے جو روایات کی ایک ڈور سے طبقوں کو باندھتاہے ۔
یہ تہوار عظیم راجا مہابلی کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔یہ قربانی احسان، ہمدردی اورجذبہ کی لازوال اقدار کی ایک پرجوش یاد دہانی کے طور پر خدمت کرتا ہے ۔ یہ ہماری زرعی برادری کی انتھک کوششوں کے احترام اوراعزاز کابھی ایک موقع ہے اور یہ مادر فطرت کے تئیں شکریہ کے اظہار کرنے کا بھی ایک موقع ہے ۔
میں دعاگو ہوں کہ اونم کا یہ تہوار ہم سب کی زندگیوں میں خوشیاں اور خوش حالی لائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر جمہوریہ نے راما راؤ کی صد سالہ پر یادگاری سکہ جاری کیا

Next Post

ممتا بنرجی اسرو کے سائنس دانوں کو ریڈ روڈ پر اعزاز سے نوازنا چاہتی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

ممتا بنرجی اسرو کے سائنس دانوں کو ریڈ روڈ پر اعزاز سے نوازنا چاہتی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.