بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

چندریان ۳ کی چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر کامیابی لینڈنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in ٹاپ سٹوری
A A
چندریان 3 آج چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

سرینگر/۲۳اگست
بھارت کا تاریخی قمری مشن چندریان 3 آج چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گیا ہے۔ جیسے ہی چندریان 3 چاند پر اترنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ویسے ہی بھارت چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔
چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ بھارت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی، کیونکہ چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ میں کامیابی حاصل کرنے والا یہ چوتھا ملک بن جائے گا۔ اس سے قبل امریکہ، چین اور سویت یونین یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
چندریان 3 کو چودہ جولائی کو لانچ کیا گیا تھا۔ 600 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار چندریان 3 اپنے 41 دنوں کے سفر کے بعد ا?ج چاند پر لینڈ کرنے والا ہے۔ چاند کی تحقیق میں بھارتی خلائی تحقیقی ایجنسی اسرو کی یہ پہلی کوشش نہیں تھی۔
اس پہلے بھی چندریان 2 کو 2019 میں لانچ کیا گیا تھا لیکن یہ مشن چاند کی سطح پر لینڈنگ کے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ ۳۷۰:مرکز کادیگر خصوصی دفعات میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں:مہتا

Next Post

بدعنوانی سے پاک جموں و کشمیر کےلئے پرعزم: ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

بدعنوانی سے پاک جموں و کشمیر کےلئے پرعزم: ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.