ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس کا جموں میں بجلی بحران کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in تازہ تریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں/۲۹اپریل
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے جمعے کے روز یہاں بجلی کے موجودہ بحران کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی بی جے پی اور سرکار کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے ۔ انہوں نے ایک ریلی نکالنی کی بھی کوشش کی جس کو پولیس نے ناکام بنا دیا اور اس دوران کئی لیڈرروں کو حراست میں بھی لیا گیا۔اس موقع پر ایک لیڈر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج جموں و کشمیر میں حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو پانی اور بجلی میسر نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا گرمی سے برا حال ہو رہا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ سب سرکار کی ناکامیاں ہیں جس کی وجہ سے کانگریس سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوگئی ہے ۔
ایک اور لیڈر نے میڈیا کو بتایا کہ جموں میں چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت درج ہو رہا ہے لیکن اس دوران لوگوں کو نہ بجلی ہے اور نہ پانی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سرکار یہ چیزیں فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔
دریں اثنا آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس نے بھی یہاں پریس کلب کے باہر بجلی کٹوتی کے خلاف احتجاج درج کیا۔
اس موقع پر کانفرنس کے ایک لیڈر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پورے جموں صوبے میں بجلی میں بلا وجہ کافی کٹوتی ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری لیفٹینںٹ گورنر منوج سنہا سے گذارش ہے کہ وہ صوبہ جموں کو چوبیس گھنٹوں میں سے کم سے کم بیس گھنٹے بلا خلل بجلی فراہم کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں سب سے زیادہ پیسہ دیتا ہے لیکن بجلی اسی صوبے کو سب کم دی جاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں ایل او سی پر پاکستانی شخص گرفتار

Next Post

یوکرین میں گٹیرس کے ہوٹل کے قریب راکٹ داغا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
روسی فوج کا اسپتال پر قبضہ، مریض یرغمال

یوکرین میں گٹیرس کے ہوٹل کے قریب راکٹ داغا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.