ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اونتی پورہ میں ایس آئی یو کا چھاپہ، قابل اعتراض مواد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in تازہ تریں
A A
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۹اگست

سپیشل تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) اونتی پورہ نے ہفتے کے روز اونتی پورہ کے وپلاون علاقے میں چھاپہ مار کر قابل اعتراض مواد ضبط کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

یہ چھاپہ ایف آئی آر نمبر 1/2023 آف جی آر پی اونتی کے سلسلے میں مارے گئے ۔

ایس آئی یو کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرر عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن کو جاری رکھتے ہوئے ایس آئی یو اونتی پورہ نے وپلاون اونتی پورہ میں چھاپہ مارا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ چھاپہ ایف آئی آر نمبر 1/2023 آف جی آر پی اونتی کے سلسلے میں مارا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ چھاپہ شیخ سیار النثار ولد نثار احمد شیخ ساکن وپلاون اونتی پورہ نامی ملزم کے گھر پر مارا گیا جس دوران معیاری آپریشن طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل کیا گیا۔

بیان کے مطابق تلاشی کے دوران بینک پاس بک، جہاد سے متعلق اسلامی کتابیں اور قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ کہ یہ چھاپے ملزم کے دہشت گردی کے جرائم میں ملوث ہونے میں مزید شواہد جمع کرنے پر مارا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رواں ماہ سے سری نگر سمارٹ سٹی میں سو سمارٹ گاڑیاں چلیں گی:بدھوری

Next Post

سرینگر کے شیر کشمیر اسٹیڈیم میں کشمیر وومنز کرکٹ لیگ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر کے شیر کشمیر اسٹیڈیم میں کشمیر وومنز کرکٹ لیگ شروع

سرینگر کے شیر کشمیر اسٹیڈیم میں کشمیر وومنز کرکٹ لیگ شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.