منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برکینا فاسو کی سرحد کے قریب گوریلا کارروائی میں 17 نیجر فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in عالمی خبریں
A A
نائجر میں فوج نے بیرونی فوجی مداخلت کے خدشے کے پیش نظر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برکینا فاسو//
نیجر کی ملٹری کونسل نے بدھ کے روز کہا ہے کہ 26 جولائی کی بغاوت کے بعد سب سے مہلک حملے میں بندوق برداروں کے حملے میں 17 فوجی مارے ہلاک ہو گئے۔
وزارت دفاع نے کہا کہ یہ حملہ منگل کو دارالحکومت نیامی سے تقریباً 60 کلومیٹر دور برکینا فاسو کی سرحد پر ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ہوا، بیان میں حملے کو دہشت گردانہ کارراوئی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کارروائی میں 100 حملہ آوروں نے حصہ لیا نہیں ہلاک کردیا گیا ہے۔
وزارت دفاع نے مزید کہا کہ "فوجیوں کے رد عمل کی رفتار اور جھڑپ کے مقام پر فضائی اور زمینی افواج کے ردعمل نے دشمن سے نمٹنا آسان بنا دیا۔”دی اکنامک کمیونٹی آف ویسٹ افریقن سٹیٹس (ECOWAS) نے کہا کہ اسے مسلح گروپوں کی طرف سے کئی حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں "چند” فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ایکواس نے نیجر کے فوجی رہ نماؤں سے آئینی نظم بحال کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ فوج سلامتی پر توجہ مرکوز کر سکے۔ گروپ نے کہا کہ بغاوت کے بعد سے کمزوری کی وجہ سے اس میں اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ میں 3 بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں مجرم قرار دے دی گئی

Next Post

ترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا

ترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.