جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیوزی لینڈ میں 3 بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں مجرم قرار دے دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in عالمی خبریں
A A
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Katil

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ماسکو//
نیوزی لینڈ کی ایک عدالت نے بدھ کے روز ایک ماہ تک جاری رہنے والے مقدمے کی سماعت کے اختتام پر ایک خاتون کو اپنی تین بیٹیوں کے قتل کا مجرم قرار دیا۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لورن ڈکسن پر الزام تھا کہ اس نے اپنی جڑواں بیٹیوں 2 سالہ مایا اور کارلا، اور سب سے بڑی بیٹی، 6 سال لین کا گلا گھونٹ کر قتل کیا جب کہ اس کا شوہر اس وقت اپنے ساتھیوں کے ساتھ باہر کھانا کھا رہا تھا۔
ڈکسن نے لڑکیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا، لیکن کہا کہ اس نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ وہ ایک ذہنی عارضے میں مبتلا تھی۔
ان لڑکیوں کو جنوبی جزیرہ تیمارو میں ان کے گھر کے اندر قتل کیا گیا، جب کہ خاندان جنوبی افریقہ سے نیوزی لینڈ پہنچا تھا۔
کرائسٹ چرچ ہائی کورٹ کی ایک جیوری نے ڈکسن کو قتل کے تمام معاملات کا قصوروار پایا۔
نیوزی لینڈ میں قتل کی سزا کم از کم 10 سال قید ہے۔
مقدمے کی سماعت کے دوران، استغاثہ اور دفاعی وکلاء نے اتفاق کیا کہ ڈکسن ذہنی طور پر بیمار تھی جب اس نے اپنی بیٹیوں کو قتل کیا۔
لیکن وہ اس بارے میں متفق نہیں تھے کہ آیا اس کی ذہنی حالت اتنی خراب تھی کہ وہ اس سے بے خبر تھی کہ وہ کیا کر رہی ہے۔
عدالت میں، ڈسٹرکٹ اٹارنی اینڈریو میکری نے جیوری کو بتایا کہ غصے نے ڈیکاسن کو اپنی بیٹیوں کو قتل کرنے پر مجبور کیا۔
لیکن ڈکسن کے دفاعی وکیل، کیرن بیٹن نے تصدیق کی کہ لڑکیوں کا قتل غصے اور ناراضگی کا نتیجہ نہیں تھا، بلکہ یہ اس لیے ہوا کہ ڈکسن "ایک شدید ذہنی بیماری” میں مبتلا تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بحریہ کو سمندری مفادات کے تحفظ کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے :صدر مرمو

Next Post

برکینا فاسو کی سرحد کے قریب گوریلا کارروائی میں 17 نیجر فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
نائجر میں فوج نے بیرونی فوجی مداخلت کے خدشے کے پیش نظر

برکینا فاسو کی سرحد کے قریب گوریلا کارروائی میں 17 نیجر فوجی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.