ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں

ری پبلکن کا صدر کو خط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی سیاسی جماعت ری پبلکن نے صدربائیڈن کو یوکرین کے لیے 24 ارب ڈالر امداد کی نئی درخواست واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔
ری پبلکن کے رکن ڈیوڈسن نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہےکہ امریکی ختم نہ ہونے والی پراکسی جنگ کو اسپانسرکرتےکرتے تھک گئے ہیں جب تک کانگریس یوکرین کی امداد کےلیے حکمت عملی نہیں بنالیتی اس وقت تک صدر جوبائیڈن پیکج واپس لیں۔خط میں 12 ارکان کانگریس نے کیف کے لیے 24 ارب ڈالر امدادکی درخواست کی مخالفت بھی کی ہے۔
واضح رہے کہ یوکرین اور روس کی جنگ ایک لمبے عرصے سے چل رہی ہے جس میں امریکا کی جانب سے یوکرین کو جنگ کےلیے امداد دی جاتی ہے۔
امریکا نے روس کے خلاف جنگ کے لیے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ بھی امریکا کی جانب سے یوکرین کو دفاع امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ کا عراق میں پھر ڈرون حملہ

Next Post

بھارت چین کے ساتھ مذاکرات میں بقیہ نزاعی اشوز کو حل کرنے پر دباؤ ڈالے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہندوستان اور چین میں اس ہفتے فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر فوجی مذاکرات

بھارت چین کے ساتھ مذاکرات میں بقیہ نزاعی اشوز کو حل کرنے پر دباؤ ڈالے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.