ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ کا عراق میں پھر ڈرون حملہ

کردستان ورکرز پارٹی کے 3 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

انقرہ//
ترکیہ نے عراق میں ڈرون حملہ کردیا جس میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے 3 مشتبہ کرد عسکریت پسند جاں بحق ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کرد عسکریت پسندوں کے خلاف شمالی عراق میں رواں ہفتے ہونے والا یہ پانچواں ڈرون حملہ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ تین افراد اپنی گاڑی میں بنجوين السليماني کی مرکزی شاہراہ پر جا رہے تھے کہ ڈرون حملہ کردیا گیا۔ اس سڑک کو عام شہری بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایک مشہور سیاحتی مقام سے تقریباً 30 کلومیٹر دور ہے۔
جمعہ کا حملہ ترکیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اس کے پانچ فوجی شمالی عراق میں ’’پی کے کے‘‘ کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے ہیں۔
عراق اور شام میں پی کے کے اور شامی کرد وائی پی جی ملیشیا کے جنگجوؤں کے خلاف ترکیہ کی ایک طویل مہم چل رہی ہے۔ انقرہ ان گروپوں کو دہشت گرد گروہوں میں شمار کرتا ہے۔
ترکیہ شمالی عراق میں باقاعدگی سے فضائی حملے کرتا رہتا ہے ۔ عراقی سرزمین پر اس کی درجنوں چوکیاں ہیں لیکن حالیہ دنوں میں ترکیہ ے اپنے ڈرون حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس نے شہری علاقوں اور مرکزی سڑکوں کے قریب حملے کیے ہیں۔ یاد رہے کہ پی کے کے نے 1984 میں ترک ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کی نیجر میں کسی قسم کی فوجی مداخلت پر وارننگ

Next Post

جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.