ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

موجودہ حالات میں خود کفالت بہت ضروری ہے: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دنیا کی موجودہ صورتحال اور روس-یوکرین جنگ نے اس بات کا ثابت کیا ہے کہ دفاعی شعبے میں خود کفالت بہت ضروری ہے اور بحریہ کو اس میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے سمندری تجارت، سلامتی اور قومی خوشحالی میں کردار ادا کرنا چاہیے
موجودہ سیکورٹی ماحول کا حوالہ دیتے ہوئے جمعرات کو یہاں اعلیٰ بحریہ کے کمانڈروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ روس-یوکرین جنگ نے یہ واضح کر دیا ہے کہ کسی پر بھروسہ کرنے سے کام نہیں چلے گا اور دفاعی شعبے میں خود کفالت انتہائی ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بحریہ کو خود کفیل ہندوستان اسکیم میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ملک کی سمندری تجارت، سلامتی اور قومی خوشحالی کو یقینی بنانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ بحریہ نے حکومت کے خود کفیل ہندوستان اقدام کے تحت ملکی صنعتوں سے خریداری میں سرمایہ بجٹ کا 64 فیصد لگایا ہے۔ اس کے علاوہ رواں مالی سال میں ہندوستانی بحریہ کی جدید کاری پر خرچ ہونے والی رقم کا 70 فیصد مقامی آلات کی خریداری پر بھی خرچ کیا جا رہا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ اس وقت 41 آبدوزوں اور بحری جہازوں میں سے 39 ملکی شپ یارڈز میں بنائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحریہ کی قیادت کو مستقبل میں بھی صلاحیت سازی کے لیے کوششیں جاری رکھنی چاہئیں اور ملک کے بحری مفادات کے تحفظ کو بھی یقینی بنانا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Next Post

کانگریس نے پٹرول اور ڈیزل پر مودی کو نشانہ بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

کانگریس نے پٹرول اور ڈیزل پر مودی کو نشانہ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.