ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز نے دوسرے T20 میں بھی بھارت کو ہرا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پرویڈنس//
نکولس پورن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بھارت کو ہرا دیا۔
بھارتی ٹیم 7 وکٹ پر 152 رنز بنا سکی، ہوم ٹیم نے ہدف 8 وکٹ پر سات گیندوں پہلے حاصل کر لیا، پانچ میچز کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو دو صفر کی برتری مل گئی۔
پرویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی بیٹنگ لائن شروع ہی سے مشکل میں رہی، 18 رنز پر 2 وکٹیں گر گئیں، پھر تلک ورما نے 51 رنز کی اچھی اننگز کھیلی، دوسری جانب سے پانڈیا نے 24 رنز بنائے۔
بھارت کا اسکور 7 وکٹ پر 152 رنز رہا، عقیل حسین، الزاری جوزف اور روماریو شیفرڈ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی 2 وکٹیں پہلے ہی اوور میں گر گئیں، لیکن نکولس پورن اس موقع پر ڈٹ گئے، انہوں نے 4 چھکے اور 6 چوکے لگائے اور 40 گیندوں پر 67 رنز کی شاندار اننگز کھیلی.
پاول نے 21 اور ہیٹ مائر 22 نے رنز بنائے، آخری میں عقیل حسین نے 16 اور الزاری جوزف نے 10 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ویسٹ انڈیز کو دو وکٹ سے فتح دلا دی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی کی پہلی گیند پر وکٹ لینے کی روایت برقرار

Next Post

دوسری ٹی20 میں شکست کے بعد پانڈیا بلے بازی سے مایوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

دوسری ٹی20 میں شکست کے بعد پانڈیا بلے بازی سے مایوس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.