جمعہ, ستمبر 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات:اتحاد ریل کی تکمیل کا عمل جاری، خلیجی ریلوے نیٹ ورک سے امیدیں وابستہ

200 بلین ڈالر کے منصوبے سے ملک ریلوے کے عالمی نقشے پر مضبوطی سے ابھرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-06
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیل نے فلسطینی کارکنوں کیلئے غزہ کی اہم کراسنگ دوبارہ کھول دی ہے

افغانستان میں سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک

اقوام متحدہ//
متحدہ عرب امارات کا بلند عزم اتحاد ریل نامی منصوبہ اس وقت تیزی سے حقیقت کا روپ دھار رہا ہے جو ملک کے اندر اور باہر کے وسیع خطے میں لوگوں کا سفری طریقے تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ تجارت اور کاروبار کے انعقاد میں آسانی کو فروغ دینے کے لیے بن رہا ہے۔ مستقبل کے اس ریل نیٹ ورک کا مقصد ملک کے لیے 200 بلین ڈالر کے اقتصادی مواقع پیدا کرنا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے طول و عرض میں مال بردار خدمات کے آغاز اور خطے میں آئندہ لگژری ریل سروس کے اعلان کے سے آغاز کرکے اتحاد ریل ایک عظیم منصوبے پر آگے بڑھ رہا ہے جس کا اعلان پہلی بار 14 سال پہلے ہوا تھا۔ اور اس کا مقصد تمام سات امارات کو مربوط کرنا اور ملک کی بڑی بندرگاہوں اور بڑے لاجسٹک مراکز کو باہم منسلک کرنا ہے۔
اتحاد ریل کو 2009ء میں وفاقی قانون نمبر 2 کے تحت متحدہ عرب امارات کے قومی ریل نیٹ ورک کی تعمیر و ترقی اور ملک کے قومی ریل نیٹ ورک کے آپریشن کے اختیارات کے ساتھ تشکیل دیا گیا تھا۔ اس کا مقصد ملک میں صنعت، مینوفیکچرنگ، پیداوار، آبادی اور درآمد/برآمد کے اہم مقامات کو ملانا اور جی سی سی ریلوے نیٹ ورک کے منصوبہ شدہ ایک اہم حصے کو تشکیل دینا تھا۔
اتحاد ریل کا نیٹ ورک پہلے سے ہی سامان اور لوگوں کی نقل و حرکت کو بہتر کر رہا ہے جس سے نئی تجارتی راہداریوں اور سفر کے مواقع کھل رہے ہیں۔ یہ ریلوے نیٹ ورک ابوظہبی اقتصادی ویژن 2030ء اور یو اے ای کے صد سالہ 2071ء کے ساتھ مل کر تیار کیا اور چلایا جا رہا ہے۔
2016ء سے اتحاد ریل کامیابی سے 264 کلومیٹر پر محیط ایک ریلوے راستہ چلا رہی ہے جو ابوظہبی کے جنوب مغربی حصوں شاہ اور حبشان کے ذرائع سے دانے دار گندھک کو الروَیس کے صنعتی مرکز تک پہنچاتی ہے جو ابوظہبی شہر سے تقریباً 240 کلومیٹر مغرب میں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت قریبی سرمایہ داروں کے لیے حریفوں پر چھاپے مرواتی ہے : کانگریس

Next Post

اردگان اگست ستمبر میں خلیجی ممالک اور جرمنی کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
عالمی خبریں

اسرائیل نے فلسطینی کارکنوں کیلئے غزہ کی اہم کراسنگ دوبارہ کھول دی ہے

2023-09-29
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
عالمی خبریں

افغانستان میں سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک

2023-09-29
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

بائیڈن نے ماحول دوستی کے نام پر امریکہ کو چین کے ہاتھ بیچ ڈالا: ٹرمپ

2023-09-29
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکا نے اسرائیلیوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دی

2023-09-29
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
عالمی خبریں

امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا

2023-09-28
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
عالمی خبریں

عراق ؛ شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے دلہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک

2023-09-28
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ ’اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر‘ پیش کر کے فراڈ کے مرتکب قرار

2023-09-28
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
عالمی خبریں

سویڈن میں پُراسرا طور پر لگنے والی آگ میں مسجد شہید

2023-09-28
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

اردگان اگست ستمبر میں خلیجی ممالک اور جرمنی کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.