منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیر اندازی میں گولڈ میڈل جیتنے پر گھڑگے نے ٹیم کومبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-06
in کھیل
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی،//کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے برلن میں چلنے والی عالمی تیر اندازی چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستانی خواتین ٹیم کو مبارک بادپیش کی ہے۔
مسٹر کھڑگے نے کہا”عالمی تیر اندازی چمپئن شپ،2023میں ہندوستان کی خواتین طاقت نے تاریخ رقم کی۔ جیوتی سریکھاوینم جی، پرنیت کوور جی اور ادیتی گوپی چند سوامی جی کی کماپاؤنڈ ٹیم کو گولڈ جیتنے پر دلی مبارک باد۔ یہ ہم سب کے لئے فخر کا لمحہ ہے۔ چک دے انڈیا، جے ہند، جے بھارت۔“
غورطلب ہے کہہ ہندوستانی خواتین کاکمپاؤنڈ ٹیم نے جمعہ کوعالمی تیر اندازی چمپئن شپ 2023میں گولڈ جیتا۔ تیر اندازی عالمی چمپئن شپ میں ہندوستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔
ہندوستانی تکڑی نے فائنل میں میکسیکن ٹیم ڈیفنے کوئنٹروں، ایناسوفیاہرناڈیز جیون اور انڈیابیسیرا کو235-229سے ہرایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راشد خان پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیاب ہوں گے، چیف سلیکٹر اے سی بی

Next Post

گہلوت نے دیہی اور شہری اولمپک کھیل 2023 کی شروعات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post

گہلوت نے دیہی اور شہری اولمپک کھیل 2023 کی شروعات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.