منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کے سشیل کمار رنکو لوک سبھا سے بقیہ اجلاس کے لئے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// لوک سبھا نے جمعرات کو پنجاب کے جالندھر پارلیمانی حلقہ سے منتخب ہونے والے عام آدمی پارٹی کے رکن سشیل کمار رنکو کو موجودہ اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے وقار کے خلاف برتاؤ کے الزام میں ایوان سے معطل کر دیا۔
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے عام آدمی پارٹی کے رکن رنکو کی جانب سے قومی دارالحکومت علاقہ دہلی کی حکومت (ترمیمی) بل 2023 کو صوتی ووٹ سے منظور کرانے کے عمل کے دوران بل کی ایک کاپی ایوان کے وسط میں پھینکنے پر شدید اعتراض کیا۔ لوک سبھا کو سیشن کی بقیہ مدت کے لیے معطل کرنے کا مشورہ دیا گیا۔
اسپیکر اوم برلا نے رکن کے اس طرز عمل کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر سے اس سلسلے میں ایک تجویز لانے کو کہا تو مسٹر جوشی نے رول 374 کے تحت مسٹر رنکو کو بقیہ اجلاس کے لیے معطل کرنے کی تجویز پیش کی جسے ایوان کی طرف سے صوتی ووٹ کے ذریعے منظور کر لیا گیا۔۔ اس کے بعد اسپیکر نے رنکو کو بقیہ اجلاس کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا۔
قبل ازیں جب وزیر داخلہ اس بل کو پاس کرانے کے لیے ایوان میں پیش کرتے ہوئے اس کے مقاصد کی وضاحت کر رہے تھے ، مسٹر رنکو اس دوران بھی کئی بار ہنگامہ برپا کرتے رہے ۔ اسپیکر اوم برلا نے اس وقت بھی انہیں خاموش رہنے کو کہا تھا اور انہیں ایوان کے وقار کے مطابق برتاؤ کرنے کی ہدایت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن نے دہلی بل کو وفاقی نظام کے لیے خطرہ قرار دیا

Next Post

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے فساد زدہ گروگرام کا دورہ کیا اور فوری امن بحالی کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے فساد زدہ گروگرام کا دورہ کیا اور فوری امن بحالی کا مطالبہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.