منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں منشیات کے اسمگلر کا زیر تعمیر مکان منسلک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں منشیات کے اسمگلر کا زیر تعمیر مکان منسلک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
پولیس نے جموں کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں منشیات کے اسمگلر کے زیر تعمیر مکان کو منسلک اور ایک دوسرے کی گاڑی کو ضبط کیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ۲۷جون۲۰۲۳ کو بارہمولہ پولیس نے مجاز حکام سے قانونی منظوری حاصل کرنے کے بعد میاں محلہ پٹن میں۱۰مرلہ اراضی پر ایک زیر تعمیر مکان منسلک کیا جس کا تعلق ایک منشیات کے سمگلر ‘برکت علی میاں کے نام سے ہے۔
مذکورہ مکان تھانہ پٹن کے مقدمہ ایف آئی آر نمبر۸۴/۲۰۲۳ کے تحت۸/۲۲؍این ڈی پی ایس ایکٹ سے منسلک تھا۔
اسی طرح بارہمولہ پولیس نے مجاز حکام سے قانونی منظوری حاصل کرنے کے بعد کلانترا پائین کے عبدالرحمن ملک کی گاڑی ہنڈائی آئی ٹن والی رجسٹریشن بھی منسلک کی۔
مذکورہ گاڑی کیس ایف آئی آر نمبر۳۳/۲۰۲۳ کے تحت۸/۲۰/ ۲۹؍ این ڈی پی ایس ایکٹ پولیس اسٹیشن کریری سے منسلک تھی۔
تحقیقات سے ثابت ہوا کہ مذکورہ منقولہ/ غیر منقولہ جائیدادیں منشیات کے اسمگلروں کی جانب سے غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر میں گزشتہ دو برسوں میں دہشت گردی اور دراندازی کم ہو ئی ہے ‘

Next Post

’کشمیر کا ماحول پر امن ہے‘:جموں کشمیر میںامسال۲۷ء۱ کروڑ سیاح آئے: ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

’کشمیر کا ماحول پر امن ہے‘:جموں کشمیر میںامسال۲۷ء۱ کروڑ سیاح آئے: ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.