منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین میں سمندری طوفان کے زیر اثر بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں دریاؤں میں بدل گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

بیجنگ//
چین میں سمندری طوفان کے زیراثر طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، منہ زور سیلابی ریلے گاڑیوں سمیت راستے میں آنے والی ہر شے بہا لے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث بیجنگ کے ہوائی اڈوں پر سیکڑوں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افراد شیلٹرز ہوم میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شدید بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔طوفانی بارشوں سے دارالحکومت بیجنگ، تیانجن اور ہیبائی کے کئی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں، سڑکیں دریاؤں میں بدل گئیں، تیز رفتار پانی سب کچھ بہا لے گیا، منہ زور سیلابی ریلوں میں گاڑیاں تنکوں کی طرح بہہ گئیں، سیکڑوں افراد پانی میں گھرے علاقوں میں پھنس گئے۔رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں جاری طوفانی بارشوں کے ریڈ الرٹ کے بعد ہزاروں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں، شہر کے دونوں ہوائی اڈوں پر200 سے زائد پروازیں منسوخ اور 600 سے زائد تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔
اس کے علاوہ شہر کی 350 سے زائد شاہراہیں شدید بارش سے متاثر ہوئیں ہیں۔
واضح رہے کہ سمندری طوفان ڈوکسری جمعے کو چین سے ٹکرایا تھا، چینی محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ایک اور سمندری طوفان چین سے ٹکرانے کی پیش گوئی کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کو لوک مانیہ تلک نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا

Next Post

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں جاری، 11 ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں جاری، 11 ہلاک

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں جاری، 11 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.