ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کو لوک مانیہ تلک نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

پونے//) مجاہد آزادی بال گنگادھر تلک کی 103 ویں برسی کے موقع پر منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو یہاں لوک مانیہ تلک قومی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
مسٹرمودی نے یہاں ایس پی کالج میں منعقدہ ایک تقریب میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سپریمو شرد پوار کی موجودگی میں یہ ایوارڈ وصول کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ”میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے لوک مانیہ تلک ایوارڈ سے نوازا گیا، جنہوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنی پوری زندگی قربان کر دی۔ میں اس لئے بھی خوش قسمت ہوں کہ مجھے یہ باوقار ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے پونے کی اس مقدس سرزمین پر آنے کا موقع ملا۔
انہوں نے کہا کہ یہ میری زندگی کا ناقابل فراموش تجربہ ہے ۔ جب کوئی ایوارڈ ملتا ہے تو اس شخص کی ذمہ داری بھی بڑھ جاتی ہے ۔ میں یہ ایوارڈ 140 کروڑ ہم وطنوں کو وقف کرتا ہوں۔ میں نے اس ایوارڈ کی رقم "نمامی گنگا پروجیکٹ” کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کا نام ‘بال گنگا دھر تلک’ ہی ہے ۔
قبل ازیں، مسٹر مودی کے پروگرام کی جگہ پر پہنچنے پر ان کا پنیری پگڑی پہنا کر استقبال کیا گیا۔
پروگرام کے دوران ایک دلچسپ حقیقت یہ تھی کہ کچھ ممبران پارلیمنٹ کی مخالفت کے باوجود مسٹر پوار نے ایوارڈ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ساتھ اسٹیج بھی شیئر کیا۔
دوسری جانب منی پور تشدد پر کانگریس کارکنوں اور کچھ دیگر تنظیموں نے منڈئی علاقے میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کیا۔ ایم ایل اے رویندر ڈھانگیکر سمیت کانگریس پارٹی کے تقریباً 20 کارکنوں کو پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب انہوں نے منڈائی کیمپس میں مسٹر مودی کے خلاف نعرے لگائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شندے نے ہلاک شدگان مزدوروں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ کے معاوضے کا اعلان کیا

Next Post

چین میں سمندری طوفان کے زیر اثر بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں دریاؤں میں بدل گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

چین میں سمندری طوفان کے زیر اثر بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں دریاؤں میں بدل گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.