جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی اے کورٹ کا دو سرگرم جنگجووں کے خلاف اعلانیہ حکم جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-29
in اہم ترین
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
کولگام کی این آئی اے عدالت نے دو سرگرم جنگجوؤں کے خلاف سی آر پی سی کی سیکشن۸۲کے تحت اعلانیہ حکم جاری کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)کی درخواست پر این آئی اے کورٹ کولگام نے سرگرم ملی ٹینٹ یاور بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکن ریڈونی بالا اور عرفان یعقوب لون ولد محمد یعقوب لون ساکن ہاوورا جو مختلف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہے کے خلاف اعلانیہ حکم جاری کیا۔
مذکورہ ملی ٹینٹوں کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۵۱زیر دفعات۳۸/۲۰/۱۸/۱۶ یو اے پی اے کے تحت کیموہ پولیس تھانے میں کیس درج ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اعلانیہ حکم جاری کرنے سے قبل معزز عدالت نے پہلے ہی ان ملی ٹینٹوں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کی ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ متعلقہ پولیس نے ان کے آبائی علاقوں اور اہم جگہوں پر اعلانیہ چسپاں کیا ۔
ترجمان کے مطابق مذکورہ ملی ٹینٹوں کے خلاف قانون کے تحت مزید کارروائی شروع کرنے سے پہلے معزز عدالت نے انہیں۱۵ستمبر۲۰۲۳تک یا اس سے پہلے عدالت یا تفتیشی ایجنسی یا پولیس اسٹیشن کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا موقع دیا ہے ۔
ایس آئی یو کشمیرکی ٹیمیں مقامی پولیس اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں ان کے آبائی گاوں گئے اور ایس او پیز پر عملدآمد کے بیچ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی ٹی سرینگر قومی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں سب سے آگے :پروفیسر یدلا

Next Post

سوپور :نالہ میں ڈوب کر کمسن بچی کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

سوپور :نالہ میں ڈوب کر کمسن بچی کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.