ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی- آر ایس ایس کو ملک سے نہیں صرف اقتدار سے پیار ہے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-28
in قومی خبریں
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر جمعرات کو پھر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ منی پور جلے ، ملک ٹوٹے ، تشدد پھیلے ، ان سب سے ان کا مطلب نہیں ہے کیونکہ انہیں صرف اقتدار چاہئے اور اس کے لیے وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے آج یوتھ کانگریس کے ‘بہتر ہندوستان کی بنیاد پرسب کا حق اور سب کی ذمہ داری’ موضوع پرمنعقد قومی کنونشن کو ورچوئل بنیادوں پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بی جے پی، آر ایس ایس اور کانگریس کے نظریے میں بٹ گیا ہے ۔ کانگریس نے ہمیشہ آئین کی حفاظت اور بھائی چارے کو بڑھاوا دینے کی لڑائی لڑی جبکہ بی جے پی-آر ایس ایس نے اقتدار کے لیے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی-آر ایس ایس صرف اقتدار چاہتے ہیں اور اقتدارپانے کے لئے یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ اقتدار کے لیے وہ منی پور کو جلا دیں گے ، پورے ملک کو جلا دیں گے ۔ انہیں ملک کے دکھ درد سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
کانگریس لیڈر نے کہاکہ بی جے پی-آر ایس ایس اور کانگریس کے درمیان نظریات کی جنگ جا رہی ہے ۔ جہاں کانگریس کا نظریہ- آئین کی حفاظت، ملک کو متحد کرنے اور سماجی ناہمواری کے خلاف لڑنے کی ہے ، وہیں بی جے پی- آر ایس ایس چاہتی ہے کہ ملک کچھ چنندہ لوگ چلائیں اور ملک کی تمام دولت ان ہی کے ہاتھ میں ہو۔ آپ کے دل میں حب الوطنی ہے ۔ جب ملک کوچوٹ لگتی ہے ، ملک کے کسی شہری کو چوٹ لگتی ہے تو آپ کے دل کو بھی چوٹ لگتی ہے ۔آپ اداس ہو جاتے ہیں۔ لیکن بی جے پی-آر ایس ایس کے لوگوں کو کوئی درد نہیں،کوئی درد نہیں ہو رہا، کیونکہ یہ ہندوستان کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی حملہ کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن اتحاد نے ایک نام انڈیا کا انتخاب کیا، لیکن مودی جی کو اتنا غرور ہے کہ انہوں نے سوچا تک نہیں کہ وہ مقدس لفظ‘انڈیا’کو گالی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم منی پور کے لیے کیا کر رہے ہیں۔ وہ منی پور کے بارے میں کچھ کیوں نہیں بول رہے ہیں۔ایسا اس لئے ہے کیونکہ نریندر مودی جی کومنی پور سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔انہیں معلوم ہے کہ ان کے نظریے نے منی پور کو جلایا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں دو بل پاس

Next Post

پائریسی کو روکنے کے لیے سخت دفعات والا بل راجیہ سبھا میں منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

پائریسی کو روکنے کے لیے سخت دفعات والا بل راجیہ سبھا میں منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.