نیویارک //
امریکہ میں جمعہ کو شام 7:01بجے (جی ایم ٹی) پر ٹونگا سے 144 کلومیٹر جنوب میں واقع مینوہونا میں 5.5شدت کا زلزلہ آیا۔
امریکی جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ نے یہ اطلاع دی۔
زلزلے کا مرکز 11.5کلومیٹر کی گہرائی میں تھا اور ابتدائی طور پر اس کا تعین 22.64ڈگری جنوبی عرض البلد اور 175.04ڈگری مغربی طول البلد پر تھا۔