منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین میں ایک بار پھر بلیو الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-22
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

بیجنگ ///
چین کے محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بلیو الرٹ جاری کرتے ہوئے یہاں پھر سے شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج دوپہر 2 بجے سے ہفتہ کی دوپہر 2 بجے کے قریب منگولیاکے اندرونی حصوں، لیاوننگ، ہیبی، بیجنگ، تیانجن، شینڈونگ، آنہوئی، ہوبئی، ہنان، جیانگشی، سچوان اور یوننان کے کچھ حصوں میں شدید بارش یا طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان میں سے کچھ علاقوں میں موسلا دھار بارش متوقع ہیں، جن میں 30 ملی میٹر سے 60 ملی میٹر فی گھنٹہ سے زیادہ بارش ہوگی۔ اس کے علاوہ تیز رفتار سے ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے مقامی حکومتوں اور رہائشیوں کو مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔اس کے علاوہ اسکولوں اور کنڈرگارٹنز سے کہا گیا ہے کہ وہ طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنائیں، جب کہ ڈرائیوروں کو سڑک پر پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام کی وجہ سے چوکس اور احتیاط کے ساتھ گاڑی چلانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
چین میں موسم کی وارننگ کا چار درجے کا نظام ہے۔ جس میں سرخ رنگ سب سے شدید وارننگ ہوتی ہے، اس کے بعد اورینج ،یلو اور بلیو ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بےحرمتی

Next Post

روس کی یوکرینی بندرگاہوں پر بمباری قابل مذمت ہے: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
عالمی خبریں

کیف پر اگلے کئی روز تک فضائی حملوں کا خطرہ ہے: امریکی سفارتخانہ

2025-05-12
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

روس کی یوکرینی بندرگاہوں پر بمباری قابل مذمت ہے: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.