منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی ولی عہد اوراٹلی کی وزیراعظم کے درمیان رابطہ

باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in عالمی خبریں
A A
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

الریاض///
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو منگل کے روز اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کی فون کال موصول ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے متعدد موضوعات اور مشترکہ دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی ولی عہد اور اطالوی وزیراعظم نے سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا۔
ایس پی اے کے مطابق، رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی راہوں اور تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے مواقع کو فروغ دینے کے بارے میں بات کی۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے، اطالوی وزیر اعظم نے کہا تھا کہ وہ گذشتہ سال عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار 27 جولائی کو امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گی۔
اطالوی سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ میلونی یہ فیصلہ کرنے سے پہلے بائیڈن سے ملنا چاہتی ہیں کہ آیا اٹلی کو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ (بی آر آئی) اقدام سے باہر نکالنا ہے۔
میلونی نے کہا کہ بائیڈن کے ساتھ ان کی بات چیت میں افریقہ کی حمایت پر بھی بات کی جائے گی۔
اس رپورٹ کی تیاری میں رائیٹرز وائر سروس مدد لی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایوان خوش اسلوبی سے چلے ، اپوزیشن کا تعاون متوقع ہے : حکومت

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا خدشہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.