ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے

وہ ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کریں گے: بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-15
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جنیوا//
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے صدر پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے ہیں۔ جنگ کے حوالے سے ماسکو کو وسائل کی کمی اور معاشی مسائل کا سامنا ہے۔
بائیڈن نے نورڈک ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کے بعد ہیلسنکی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پوٹین جنگ ہار گئے ۔ ان کے لیے یوکرین میں جنگ جیتنا ناممکن ہے۔ امریکی صدر بائیڈن نے مزید کہا وہ یوکرین کے بحران کے پس منظر میں روس کے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا امکان نہیں دیکھ رہے۔
بائیڈن نے فن لینڈ کے ہم منصب کے ساتھ ہیلسنکی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ’مجھے اس بات کا کوئی حقیقی امکان نظر نہیں آرہا کہ پوتین ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے۔ اگرچہ ہم یہ یقینی طور پر نہیں جان سکتے۔ امریکی صدر نے کہا کہ مغرب نے چین اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قدم سے گریز کیا جائے۔
امریکی صدر نے توقع ظاہر کی کہ یوکرین کا جوابی حملہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید اور توقع ہے کہ یوکرین اپنی جارحیت میں اہم پیش رفت کرے گا اور یہ صورتحال کسی وقت بات چیت کے ذریعے حل کی طرف لے جائے گی۔
بائیڈن نے کہا کہ یوکرین تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس (نیٹو) میں شامل ہو جائے گا۔ روسی صدر پوتین آخر میں فیصلہ کریں گے کہ جنگ جاری رکھنا روس کے مفاد میں نہیں ہے۔ روس یوکرین کے ساتھ برسوں تک اپنی جنگ جاری نہیں رکھ سکتا۔
بائیڈن نے مزید کہا کہ جنگ کے دوران کوئی بھی نیٹو میں شامل نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کا مطلب تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گا۔
امریکی صدر نے اپنے ملک اور نارڈک ممالک کے درمیان ہونے والی سربراہی کانفرنس کو بہت نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے فن لینڈ سمیت نیٹو کے رکن ممالک کی سرزمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا عہد کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جسٹس بھوئیاں اور بھٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی حیثیت سے حلف لیا

Next Post

کئی ممالک تعلیم صحت کے بجائے قرضوں کےسود پر رقم خرچ کرنے پرمجبورہیں؛ اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

کئی ممالک تعلیم صحت کے بجائے قرضوں کےسود پر رقم خرچ کرنے پرمجبورہیں؛ اقوام متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.