جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جسٹس بھوئیاں اور بھٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی حیثیت سے حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-15
in قومی خبریں
A A
جسٹس بھوئیاں اور بھٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی حیثیت سے حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// جسٹس اجل بھوئیاں اور جسٹس ایس وینکٹنارائن بھٹی نے جمعہ کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے آج سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں دونوں ججوں کو عہدے کا حلف دلایا۔
اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ میں ججوں کے کل منظور شدہ 34 عہدوں کے مقابلے ان کی تعداد 32 ہو گئی ہے ۔
جسٹس بھوئیاں کی مدت کار 2 اگست 2029 اور جسٹس بھٹی کی 6 مئی 2027 رہے گی۔
سپریم کورٹ کے ججوں کے طور پر مقرر ہونے سے پہلے جسٹس بھوئیاں تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور جسٹس بھٹی کیرالہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تھے ۔
واضح رہے کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کالجیم کی سفارش پر جسٹس بھوئیاں اور جسٹس بھٹی کو ترقی دے کر 12 جولائی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا تھا۔
سپریم کورٹ کے کالجیم نے 5 جولائی کو جسٹس بھویاں اور جسٹس بھٹی کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دینے کی سفارش کی تھی۔
جسٹس چندرچوڑ کی صدارت والی جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گاوائی اور جسٹس سوریہ کانت کی کالجیم کی 5 جولائی 2023 کو ہونے والی میٹنگ میں سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کی سفارش سے متعلق فیصلہ کیاگیاتھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سسودیا کی ضمانت کی عرضی پر سپریم کورٹ نے ای ڈی، سی بی آئی کو نوٹس بھیجا

Next Post

پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.