جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آدھی دنیا قرضوں کے بحران کیوجہ سے تباہی میں ڈوب رہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-14
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جنیوا///
دنیا کے ممالک کی قرضوں کی حالت پر اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کے 3 ارب سے زائد آبادی والے ممالک صحت و تعلیم سے زیادہ قرض پر خرچ کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صحت و تعلیم سے زیادہ قرض و سود پر خرچ کرنے والے ممالک میں دنیا کی آدھی آبادی بستی ہے۔
انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ہماری آدھی دنیا قرضوں کے بحران کی وجہ سے تباہی میں ڈوب رہی ہے، 2022 میں عالمی سطح پر عوامی قرض 92 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔
یو این کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ قرضوں کا بوجھ غریب ممالک پر ہے، اس لیے اسے عالمی مالیاتی نظام کے لیے خطرہ نہیں سمجھا جاتا۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی سطح پر عوامی قرضوں کی سطح حیران کن طور پر بڑھ رہی ہے، قرضوں کا بحران نظام کی ناکامی ہے، اس کے خلاف کارروائی آسان نہیں لیکن بہت ضروری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت نے توانائی کے شعبے میں زبردست انقلاب برپا کیا:مرکزی وزیر توانائی آر کے سنگھ

Next Post

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ،امریکا کی مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام ہوگیا

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ،امریکا کی مذمت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.