منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاداب خان کی نظر دورہ آسٹریلیا پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-14
in کھیل
A A
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور// شاداب خان نے ٹیسٹ میں واپسی کے لیے دورہ آسٹریلیا پر نظریں جمائے لئے ہیں۔
آل راؤنڈر، شاداب خان اس سال کے آخر میں شیڈول پاکستان کے آئندہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔انہوں نے تسلیم کیا کہ وائٹ بال کرکٹ سے ریڈ بال فارمیٹ میں تبدیلی کے لیے فرسٹ کلاس میچوں میں وقت اور مضبوط بنیاد کی ضرورت ہوتی ہے۔
محدود اوورز کی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے لیے مشہور لیگ اسپنر نے کھیل کے روایتی فارمیٹ میں خود کو ثابت کرنے کی بے تابی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جب میں نے پانچ بیک ٹو بیک ٹیسٹ میچ کھیلے تو سوچا کہ میں خود کو ٹیسٹ کرکٹ کے ردھم میں ڈھال رہا ہوں، میں قدرتی طور پر وائٹ بال کا بولر تھا لیکن ریڈبال کا کھلاڑی بننے میں وقت لگتا ہے بہت سے فرسٹ کلاس گیمز کھیلے جب میں نے سوچا کہ میں ایک ریڈ بال کرکٹر کے طور پر آہستہ آہستہ اپنے ردھم میں آرہا ہوں تو ڈراپ ہو گیا اور پھر انجری کی وجہ سے رکاوٹ بن گئی۔
کریک بز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور اس کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوں میں ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے لیے ورلڈ کپ کے بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز پر نظر جمائے رکھوں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اشون نے اپنے بین الاقوامی کیریئر میں 700 وکٹیں مکمل کیں

Next Post

بحریہ کے لیے فرانس سے 26 رافیل ایم طیاروں کی خریداری کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
بحریہ کا مگ -29-K جنگی طیارہ گوا میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

بحریہ کے لیے فرانس سے 26 رافیل ایم طیاروں کی خریداری کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.