منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یو اے ای میں شدید گرمی، پارہ 49 ڈگری ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in عالمی خبریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

دبئی//
متحدہ عرب امارات میں ان دنوں گرمی اپنی عروج پر ہے جہاں سورج آگ برسا رہا اور درجہ حرارت 49 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔
خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اتوار کے روز پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھونے کے انتہائی قریب تھا تاہم اتوار کے روز ابو ظبی کے علاقے الظفرہ میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
یو اے ای میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اتوار کے روز ریکارڈ کیا جانے والا درجہ حرارت اس سال اب تک ریکارڈ کیا جانے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید گرمی اور درجہ حرارت کے بڑھتے ہی شہری سر درد اور میگرین میں مبتلا ہورہے ہیں اور اسپتالوں میں ایسے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ گرمیوں میں سر درد اور میگرین کی مریضوں میں 10 سے 20 گنا اضافہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ جسم میں پانی کی کمی، درجہ حرارت کا تبدیل ہونا اور کھانوں کا غیر متوازن ہونا ہے۔اسی حوالے سے ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق درجہ حرارت میں ہر 9 فارن ہائٹ اضافے سے لوگوں میں 7.5فیصد قلیل مدتی سردرد میں اضافہ ہوتا ہے۔
واضح رہے رواں سال جون کے آخری ہفتے اور جولائی کے شروع ہوتے ہی عالمی درجہ حرارت کے اوسط درجے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹو یوکرین کو شمولیت کا راستہ دے گا لیکن اس کا ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: وائٹ ہاؤس

Next Post

ترکیہ، سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر راضی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

ترکیہ، سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر راضی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.