ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کی منی پور حکومت کو تازہ ترین صورتحال کی تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-04
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منی پور میں ذات پات کے تشدد کے معاملے میں پیر کے روز ریاستی حکومت کو تازہ صورتحال پیش کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 10 جولائی کو کرے گی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور منوج مشرا کی بنچ نے ریاست میں تشدد کو روکنے ، متاثرہ لوگوں کی بازآبادکاری، بے گھر افراد کے لیے ریلیف کیمپوں کا قیام، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی اورامن و امان کی مجموعی صورتحال کے لئے کئے گئے اقدامات کی تازہ ترین تفصیلات پیش کرنے کی منی پورحکومت کو ہدایت دی۔
بنچ نے ریاستی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کی اس عرضی کو منظور کرلیا جس میں حالات کی تازہ تفصیل داخل کرنے کے لئے وقت کا مطالبہ کیاگیاتھا۔
عدالت عظمیٰ نے اس معاملے کی اگلی سماعت کے لیے 10 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے ۔
بنچ کے سامنے منی پور ٹرائبل فورم کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل کولن گونسالویس نے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں حالات بہت خراب ہو چکے ہیں۔ تشدد میں ہلاک ہونے والے کوکی افراد کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی ہے ۔ اس پر مسٹر مہتا نے ریاستی حکومت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کی 114 کمپنیوں کے علاوہ سول اور ریزرو پولیس کو تعینات کیا گیا ہے ۔ کرفیو کا وقت پانچ گھنٹے کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں حالات آہستہ آہستہ ہی صحیح بہتر ہوئے ہیں۔
ہندو میتی برادری کو شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) کا درجہ دینے پر غور کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد 3 مئی کو شمال مشرقی ریاست منی پور میں جھڑپوں میں 120 سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے ۔
ہائی کورٹ کے احکامات سے پیدا ہونے والے معاملات کی سماعت کرتے ہوئے ، عدالت عظمیٰ نے 17 مئی کو کہا تھا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ سیاسی ایگزیکٹو منی پور میں امن و امان کی صورتحال پر آنکھیں بند نہ کرے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشز: دوسرا ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کو 2-0 کی برتری حاصل

Next Post

منی لانڈرنگ کیس میں سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

منی لانڈرنگ کیس میں سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.